رادھا کرشن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - رادھا اور کرشن، ایک کلمہ جو کرشن جی کے ہیرو اکثر استعمال کرتے ہیں۔ (پلیٹس، جامع اللغات)۔
اشتقاق
سنسکرت زبان سے ماخوذ اسما 'رادھا' اور 'کرشن' پر مشتمل مرکب اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے "جامع اللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔
جنس: مذکر